Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر اور ادیب منیر نیازی کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

  اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر اور ادیب منیر نیازی  کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے..... 💔 منیر نیازی بیسویں صدی کی اردو شاعری کی اہم تر...

 


اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر اور ادیب منیر نیازی  کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے..... 💔


منیر نیازی بیسویں صدی کی اردو شاعری کی اہم ترین آواز ہیں ان کا شعری لب و لہجہ اپنی انفرادیت کے ساتھ ہمیشہ انھیں نمایاں مقام عطا کرے گا.....


*26 دسمبر 2006ء کو اردو اور پنجابی کے صف اوّل کے شاعر منیر نیازی لاہور میں وفات پاگئے تھے.....

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس عظیم شاعر کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے .....

”آمین یارب العالمین“


تمام احباب سے گزارش ہے کہ منیر نیازی صاحب کے اس صفحے کو اپنے تمام دوستوں کو زیادہ سے زیادہ انوائیٹ کیجئے ، جزاک اللہ

ليست هناك تعليقات

Hi

ہم سے رابطہ