Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے

  و    سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سوات کے علاقے ب...

 



و    سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں

Hi