میکسم گورکی کے ناول "ماں" میں جب پاول ولاسوف کی ماں نے اُس سے اور اسکے دوستوں سے پوچھا، ”میں نے سنا ہے تم خدا کو نہیں مانتے...
میکسم گورکی کے ناول "ماں" میں جب پاول ولاسوف کی ماں نے اُس سے اور اسکے دوستوں سے پوچھا، ”میں نے سنا ہے تم خدا کو نہیں مانتے"؟
پاول ولاسوف نے جواب دیا، ”ماں ہم اُس خدا کی بات نہیں کر رہے جو تیرے دل میں ہے ، جو رحیم و کریم ہے، شفیق ہے اور اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے“.
ہم تو اُس خدا کی بات کر رہے ہیں جو پادریوں اور مُلاؤں نے ہم پر مسلط کر رکھا ہے جو ہر وقت ڈنڈا لے کر بندوں کو ہانکتا ہے اور ہر وقت ان کو سزا دیتا ہے.
ماں !! ایک دن ہم اپنا خدا ان پادریوں اور مُلاؤں کے قبضے سے چھڑا لیں گے۔ پھر اُسکو اپنے دل میں بسائیں گے اور اُسکی حمد گائیں گے.
(میکسم گورکی کے ناول "ماں" سے اقتباس)
ليست هناك تعليقات
Hi