Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ایمرجنسی رابطہ نمبرز فراہم کئے گئے ہیں

   میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ایمرجنسی رابطہ نمبرز فراہم کئے گئے ہیں  +996555554476 +996507567667 : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ...

 


 میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ایمرجنسی رابطہ نمبرز فراہم کئے گئے ہیں 

+996555554476

+996507567667


: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ایکس بیان


کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن ضیغم اور انکی ٹیم ایمرجنسی نمبروں پر موجود ہے، ترجمان دفتر خارجہ 


فراہم کردہ دونوں نمبرز واٹس ایپ پر بھی موجود ہیں، ترجمان دفتر خارجہ 


انہوں نے اب تک طلباء اور انکی فیملیز کی سینکڑوں ٹیلی فون کالز کا جواب دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ 


ایسی صورت حال میں کالز کی ٹریفک زیادہ ہونے کے باعث نمبرز پر رابطہ نہ ہوسکے تو میسج یا واٹس ایپ میسج کردیں، ترجمان دفتر خارجہ

ليست هناك تعليقات

Hi