Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

میرے بزرگو تمہارا جوان خطرے میں ہے/ افکار علوی

  یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے یقین کر لیں کہ اب آسمان خطرے میں ہے انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو میرے  بزرگو تمہارا جوان خطرے می...

 


یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے

یقین کر لیں کہ اب آسمان خطرے میں ہے


انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو

میرے  بزرگو تمہارا جوان خطرے میں ہے


افکار علوی

ليست هناك تعليقات

Hi