Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں

  ‏مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج، حیرت ہے یہ کُوئے عشق کے اُلٹے رواج، حیرت ہے ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج، حیرت ہ...

 


‏مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج، حیرت ہے

یہ کُوئے عشق کے اُلٹے رواج، حیرت ہے


ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں

تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج، حیرت ہے

ليست هناك تعليقات

Hi