Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

کسی کو بھی اپنے ساتھ زبردستی تعلق رکھنے پر مجبور نہ کریں

  کسی کو بھی اپنے ساتھ زبردستی تعلق رکھنے پر مجبور نہ کریں ▪️آپ کو کسی ایسے رشتے کو قائم رکھنے کی کوشش میں اپنے دل کو توڑنے سے روکنے کی ضرور...

 


کسی کو بھی اپنے ساتھ زبردستی تعلق رکھنے پر مجبور نہ کریں

▪️آپ کو کسی ایسے رشتے کو قائم رکھنے کی کوشش میں اپنے دل کو توڑنے سے روکنے کی ضرورت ہے جو واضح طور پر آپ کو احساس دلا رہا ہے کہ آپ کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔


▪️آپ کسی کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ حقیقی طور پر آپ کی پرواہ کرے۔


▪️آپ کسی کو آپ کے ساتھ وفادار رہنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔


▪️آپ کسی کو وہ شخص بننے پر مجبور نہیں کر سکتے جس کی آپ کو ضرورت ہے۔


▪️سچ تو یہ ہے کہ بعض اوقات جس شخص کو آپ سب سے زیادہ چاہتے ہیں وہی شخص ہے جس کے بغیر آپ سب سے بہتر ہوں گے۔


▪️آپ کو سمجھنا ہوگا کہ کچھ چیزیں آپ کی زندگی میں صرف آنے کے لیے ہوتی ہیں، ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں۔


▪️ہر وہ چیز جس کے لئے آپ محبت ظاہر کرتے ہیں، اس کے لئے آپ کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے کہ کہیں اس کو پاس رکھتے رکھتے آپ خود کو نہ کھو دیں۔ 


▪️آپ کسی ایسے شخص سے تعلق نہیں رکھ سکتے، جو آپ سے محبت تو لے رہا ہے لیکن وہ آپ کو عزت دینے کو بھی تیار نہیں۔

۔


▪️یاد رکھیئے آپ"زبردستی نبھائے جانے والے رشتے قائم کرنے سے اکیلا رہنا بہتر ہے۔"

✨✨✨

ليست هناك تعليقات

Hi