Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کو سرگودھا میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر روکنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا

   لیڈر عمر ایوب خان کو سرگودھا میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر روکنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا   اپوزیشن لیڈر سمیت چار ارکان قوم...

 


 لیڈر عمر ایوب خان کو سرگودھا میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر روکنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا

 

اپوزیشن لیڈر سمیت چار ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو عدالت میں داخل ہونے سے روکا گیا اسد قیصر

 

کیا پنجاب میں مارشل لا لگ چکا ہے اسد قیصر 


کیا یہ ملک کسی کے باپ کا ہے اسد قیصر 


چاردیواری میں کسانوں کا جلسہ کرنے پر پرچے درج کئے جارہے ہیں اسد قیصر

 

حکومت کے اس رویے کے خلاف سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان سے واک آوٹ کردیا

ليست هناك تعليقات

Hi