Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کا مختصر فیصلہ جاری

   آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کا مختصر فیصلہ جاری اسلام چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگ...

 


 آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کا مختصر فیصلہ جاری


اسلام چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مختصر فیصلہ جاری کیا


بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور کی جاتی ہیں، فیصلہ


سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کا 30 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، فیصلہ


بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کو مقدمے سے بری قرار دیا جاتا ہے، فیصلہ


اگر کسی دوسرے کیس میں قید نہیں تو بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کیا جائے، فیصلہ


سائفر کیس کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، اسد قیصر کا سائفر کیس سے متعلق ردعمل


آج سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا جو فیصلہ آیا ہے انتہائی خوش آئند ہے ، اسد قیصر 


یہ حق اور سچ کی فتح ہے ، اسد قیصر 


جس طرح عمران خان کے خلاف من گھڑت کیس بنایا گیا ، اسد قیصر 


جس طرح کیس کی کاروائی ہوئی ، اسد قیصر 


جس طرح یہ فیصلہ سنایا گیا پوری دنیا جانتی تھی کہ من گھڑت اور بے بنیاد کیس ہے ، اسد قیصر 


دس مہینے اس کیس میں عمران خان نے جیل میں گزارے ، اسد قیصر 


الحمدلله آج حق اور سچ کا فیصلہ آگیا ، اسد قیصر 


اب جتنے بھی کیسز ہیں کسی بھی کیس میں کوئی گنجائش نہیں ہے ، اسد قیصر 


مجھے امید ہے عمران خان بہت جلد رہا ہوں گے ، اسد قیصر 


عمران خان نے قومی خود مختاری اور غیرت کیلئے اسٹینڈ لیا پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے ، اسد قیصر 


پوری قوم کو یقین دہانی کرواتا ہوں عمران خان آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ، اسد قیصر 


اس ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنایئں گے جہاں قانون کی حکمرانی ہوگی ، اسد قیصر 


نا جھکیں گے نا ڈریں گے اور آگے بڑھیں گے ، اسد قیصر



بانی چیئرمین پی ٹی ائی سے ملاقات کے لئے قانونی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی


قانونی ٹیم کے 3ممبران اڈیالہ جیل پہنچے،گیٹ 5سے جیل کے اندر روانہ 


اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں خواجہ حارث،انتظار پنجھوتہ اور شاہ فیصل ایڈووکیٹس شامل


اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی کی ملاقات 


ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی30منٹ تک جاری رہی


ملاقات کرنے والوں میں بیٹا زین قریشی،سیف قریشی،زارا قریشی شامل 


ملاقات کرنے والوں میں مناہل قریشی،صائمہ قریشی،ندیم قریشی بھی شامل 


ملاقات ختم ہونے پر فیملی ممبران اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے




راولپنڈی ،

شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے بعد رہائی کا معاملہ 


شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیں،جیل زرائع 


شاہ محمود قریشی لاہور میں درج 9مئی کے 8کیسسز میں پہلے سے گرفتار ہیں،جیل زرائع 


لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری 25مئی کو اڈیالہ جیل میں ڈالی تھی،جیل زرائع 


لاہور کی جے آئی ٹی کی پانچ رکنی تفتیشی ٹیم 26مئی کو اڈیالہ جیل آئی تھی،جیل زرائع




ليست هناك تعليقات

Hi