Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

جعلی پولیس اہلکار که شناخت عمران الله ولد زابد الله

  جعلی پولیس اہلکار که شناخت عمران الله ولد زابد الله ساکن حریف خیل بدا بیرہ ضلع پشاور سے ہوئی۔ جعلی پولیس اہلکار کے قبضے سے ایک عدد رائفل، ...

 




جعلی پولیس اہلکار که شناخت عمران الله ولد زابد الله ساکن حریف خیل بدا بیرہ ضلع پشاور سے ہوئی۔ جعلی پولیس اہلکار کے قبضے سے ایک عدد رائفل، 320 عدد كارتوس، تين عدد جعلی سروس کارڈز برآمد کرکے تھانہ رحیم آباد میں مقدمہ درج کیا گیا۔

جعلی پولیس اہلکار گرفتار، ایک عدد رائفل، 320 کارتوس اور جعلی سروس کارڈز برآمد 


تفصیلات کے مطابق: ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے احکامات کے مطابق سوات پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری۔

ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد مجیب عالم کے نگرانی میں تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ 

جعلی پولیس اہلکار کہ شناخت عمران اللہ ولد زاہد اللہ ساکن حریف خیل بڈا بیرہ ضلع پشاور سے ہوئی۔  

جعلی پولیس اہلکار کے قبضے سے ایک عدد رائفل، 320 عدد کارتوس، تین عدد جعلی سروس کارڈز برآمد کرکے تھانہ رحیم آباد میں مقدمہ درج کیا گیا۔

ليست هناك تعليقات

Hi

ہم سے رابطہ