Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

میں چاہتا ہوں ساٹھ سال کی عمر میں

  میں چاہتا ہوں ساٹھ سال کی عمر میں "میں اور تم" پہاڑوں کے بیچوں بیچ ایک چھوٹا سا اور خوبصورت گھر بنائیں۔ ہر طرف ہریالی ہو گھر کے ...

 


میں چاہتا ہوں

ساٹھ سال کی عمر میں

"میں اور تم"

پہاڑوں کے بیچوں بیچ

ایک چھوٹا سا اور خوبصورت گھر بنائیں۔

ہر طرف ہریالی ہو

گھر کے باہر درخت ہوں۔

اور ہم ہمیشہ کے لیے

وہیں مقیم ہو جائیں۔


‎#اردو_ادب_کی_باتیں

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ