Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

مردان میں رہنے والا دیر کا نوجوان فاسٹ باؤلر رضا اللہ نے انگلینڈ کے خلاف ایک انتہائی غیر معمولی انداز میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا

  مردان میں رہنے والا دیر کا نوجوان فاسٹ باؤلر رضا اللہ نے انگلینڈ کے خلاف ایک انتہائی غیر معمولی انداز میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ رض...

 



مردان میں رہنے والا دیر کا نوجوان فاسٹ باؤلر رضا اللہ نے انگلینڈ کے خلاف ایک انتہائی غیر معمولی انداز میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا۔

رضا اللہ کو ایسے وقت میں ٹیم میں شامل کیا گیا جب ان کے پاس پاسپورٹ تک موجود نہیں تھا۔ انتہائی ہنگامی حالات میں انگلینڈ پہنچنے کے بعد انہوں نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور کی چوتھی گیند پر انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جو روٹ کی وکٹ حاصل کرکے سب کو حیران کر دیا۔

رضا اللہ کی باؤلنگ اسپیڈ 145 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچتی ہے، جبکہ ان کا ایکشن اور باؤلنگ اسٹائل عظیم پاکستانی فاسٹ باؤلر وقار یونس کی یاد دلاتا ہے۔

یہ صرف ایک وکٹ نہیں، بلکہ ایک باصلاحیت نوجوان کے روشن مستقبل کی جھلک ہے۔ ہمیں امید ہے کہ مردان کا یہ سپوت رضا اللہ آنے والے دنوں میں پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی کارنامے انجام دے گا۔

بہت مبارک ہو رضا اللہ! سفر ابھی شروع ہوا ہے۔

اکبرهوتى 

#akbarhotiadv  

#cricket 

#cricketnews

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ