وہ نظر بھر کے بھی دیکھے تو کرامت ہو جائے اب تلک اُس نے مجھے غور سے دیکھا بھی نہیں وقت کہتا رہا، سب زخم مٹا دے گا مگر ایک لمحہ ہے جو صدیاں ...
وہ نظر بھر کے بھی دیکھے تو کرامت ہو جائے
اب تلک اُس نے مجھے غور سے دیکھا بھی نہیں
وقت کہتا رہا، سب زخم مٹا دے گا مگر
ایک لمحہ ہے جو صدیاں بھی مٹایا بھی نہیں
گل يوسفزے
کوئی تبصرے نہیں
Hi