سنتھ جیاسوریا کا 1997 کا ون ڈے کا ریکارڈ اتنا شاندار تھا کہ اُس دور کے لحاظ سے سمجھ سے بالکل ہی باہر تھا- 1178 رنز اور 113 کا اسٹرائیک ری...
سنتھ جیاسوریا کا 1997 کا ون ڈے کا ریکارڈ اتنا شاندار تھا کہ اُس دور کے لحاظ سے سمجھ سے بالکل ہی باہر تھا-
1178 رنز اور 113 کا اسٹرائیک ریٹ،جبکہ اس دور میں 80 کا اسٹرائیک ریٹ بھی دھماکہ خیز سمجھا جاتا تھا-
یہ اتنا حیرت انگیز تھا... کہ کسی کو اس ریکارڈ پیچھے چھوڑنے میں 18 سال لگ گئے۔ (ایک سال میں زیادہ رنز بہتر اسٹرائیک ریٹ پر)
اور یہ تب ممکن ہوا جب 2015 میں اے بی ڈی ویلیئرز نے مافوق الفطرت کارکردگی دکھائی اور 1193 رنز 137.9 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ بنا ڈالے، تب جا کر سنتھ کا ریکارڈ ٹوٹا۔
ان کی 1997 کی تباہ کن پرفارمنس کچھ یوں تھی:
151*(120)
134(114)
108(83)
96(67)
79(62)
73(52)
68(38)
66(56)
63(52)
55(40)
سنتھ اپنے دور سے آگے نہیں تھا، بلکہ وہ تو بالکل ہی ایک مختلف کھیل کھیل رہے تھا-
ٹوئٹر پر موجود ایک پیج ہاؤس آف کرکٹ کی پوسٹ کا ترجمہ، اوریجنل پوسٹ کومینٹس میں

ليست هناك تعليقات
Hi