اسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو ججز نے بطور احتجاجآ اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ مستعفی ہونے ...
اسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو ججز نے بطور احتجاجآ اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ مستعفی ہونے والے ججز میں جسٹس منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں ججز نے اپنے استعفے صدر مملکت کو ارسال کر دیے ہیں۔
جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفے میں احمد فراز کی نظم محاصرہ کے یہ اشعار تحریری کئے:
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھے
کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا

کوئی تبصرے نہیں
Hi