Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

حبيب جالب / ‏مفلس جو اگر تَن کی قَبا بیچ رہا ہے

  ‏مفلس جو اگر تَن کی قَبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شِکَم کا ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا...

 



‏مفلس جو اگر تَن کی قَبا بیچ رہا ہے

واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے

دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شِکَم کا

ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے


- حبیب جالبٓ

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ