Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

راحت اندوری کی خوبصورت غزل

  راحت اندوری کی خوبصورت غزل اور خوبصورت اندازئے بیان جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے، سچ بولو سرکاری اعلان ہوا ہے، سچ بولو گھر کے اندر جھوٹوں کی...

 



راحت اندوری کی خوبصورت غزل اور خوبصورت اندازئے بیان

جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے، سچ بولو

سرکاری اعلان ہوا ہے، سچ بولو


گھر کے اندر جھوٹوں کی اک منڈی ہے

دروازے پہ لکھا ہوا ہے،سچ بولو


گلدستے پر یکجہتی لکھ رکھا ہے 

گلدستے کے اندر کیا ہے،سچ بولو


گنگا میا ڈوبنے والے اپنے تھے 

ناؤ میں کس نے چھید کیا ھے سچ بولو

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ