مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو *رانا ثناءاللہ نے 9 مئی واقعات پر نگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ ...
مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو
*رانا ثناءاللہ نے 9 مئی واقعات پر نگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا*
یہ رپورٹ بھی روایتی رپورٹس کی طرح ایک دستاویز ہے، رانا ثناءاللہ
ایسی رپورٹس میں ملوث کرداروں کی واضح اور براہ راست نشاندہی نہیں کی جاتی، رانا ثناءاللہ
9 مئی واقعات میں کسی رپورٹ یا بات چیت کی ضرورت نہیں، رانا ثناءاللہ
یہ مجرمانہ فعل تھا اس میں مذاکرات کی ضرورت نہیں ، مجرمانہ ٹرائل ہونا چاہئے، رانا ثناءاللہ
تحقیقات کے بعد جو بے گناہ ہیں وہ گھر جائیں، گنہگاروں کو سزا ہو، رانا ثناءاللہ
پوری دنیا میں یہ ہوا، امریکہ میں تازہ مثال موجود ہے، رانا ثناءاللہ

کوئی تبصرے نہیں
Hi