Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

ہم کپڑوں کے رنگ بھی ایک جیسے پہنا کریں گے،

  ہم کپڑوں کے رنگ بھی ایک جیسے پہنا کریں گے، کبھی دونوں سیاہ، کبھی سفید کبھی گرے. ہم دونوں ایک ہی خوشبو لگایا کریں گے ہم دونوں ایک ہی پلیٹ م...

 


ہم کپڑوں کے رنگ بھی ایک جیسے پہنا کریں گے، کبھی دونوں سیاہ، کبھی سفید کبھی گرے.

ہم دونوں ایک ہی خوشبو لگایا کریں گے

ہم دونوں ایک ہی پلیٹ میں کھایا کریں گے

ہم ایک دوسرے کو بے شمار چاہنے والے ہوں گے

ہمارے ملنے والے ہمیں دیوانہ کہا کریں گے۔

ضد بھی ایک سی ہے دعائیں بھی ایک سی ہیں، مگر وہ حیثیت میں آسمان جیسا ہے

اور میں زمین جیسی ہوں

مگر رکھتا وہ مجھے اپنے ساتھ بادلوں کی طرح ہے،

پورا آسمان میرا ہے

میں بادل بن کر پورے اسمان پر رقص کرتی ہوں، وہ میرا یے میں اس کی ہوں.

کوئی تبصرے نہیں

Hi