Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

‏اک روز سنور کر میں نے تیرے گھر جانا ہے

  اک روز سنور کر میں نے تیرے گھر جانا ہے  ایسے نہ دیکھا کر میں نے مر جانا ہے  اور ویسے تو کمیاں بہت ہے مجھ میں رُوحِ مَن  پر تیرا ہوتے ہی می...

 


اک روز سنور کر میں نے تیرے گھر جانا ہے 

ایسے نہ دیکھا کر میں نے مر جانا ہے 


اور ویسے تو کمیاں بہت ہے مجھ میں رُوحِ مَن 

پر تیرا ہوتے ہی میں نے سُدھر جانا ہے

کوئی تبصرے نہیں

Hi