قومی اسمبلی کا اجلاس خواجہ آصف کے اجنرل ایوب سے متعلق ریمارکس پر اپوزیشن کا احتجاج عامر ڈوگر صاحب بزنس ایڈوائزری میں طے ہوا تھا کہ اجلاس ...
قومی اسمبلی کا اجلاس
خواجہ آصف کے اجنرل ایوب سے متعلق ریمارکس پر اپوزیشن کا احتجاج
عامر ڈوگر صاحب بزنس ایڈوائزری میں طے ہوا تھا کہ اجلاس اچھی طرح چلائیں گے۔
اگر احتجاج جاری رہا تو اجلاس دو دن کے لئے ملتوی کردوں گا۔
پھر ایک دن اجلاس کی کارروائی چلا کر صدارتی خطاب پر بحث ختم کردوں گا۔ایاز صادق
میں پوائنٹ آف آرڈر مائیک نہیں دوں گا ۔ابھی مائیک خواجہ آصف کے پاس ہے
ہاؤس اسی طرح چلے گا اور میں ہاؤس چلا کر دکھاؤں گا
پہلے اپوزیشن لیڈر کو مائیک دیا اب خواجہ آصف کو بولنے دیں
ارکان باری باری بات کریں۔ڈسپلن برقرار رکھا جائے
عمر ایوب یہ ہاؤس کیسے نہیں چلے گا
میں آپ کو چلا کے دکھاؤں گا
نہ میں آپ کو اداروں کو نہ سپریم کورٹ کو بدنام کرنے دوں گا
اگر سمجھتے ہیں دباؤ میں آؤں گا ایسے نہیں ہوگا
قومی اسمبلی اجلاس
کوئی تبصرے نہیں
Hi