اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قومی اسمبلی میں خطاب خواجہ آصف نے کہا کہ مارچ 2019 میں جنرل باجوہ سے ان کی بات چل رہی تھی درمیان میں کورونا آگی...
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قومی اسمبلی میں خطاب
خواجہ آصف نے کہا کہ مارچ 2019 میں جنرل باجوہ سے ان کی بات چل رہی تھی
درمیان میں کورونا آگیا ورنہ ٹارگٹ اس وقت کے وزیراعظم تھے
امریکہ جاپان خلائی مخلوق کی کھوج پر اربوں ڈالر لگا دیئے
ہمارا ہر روز خلائی مخلوق سے مفت میں سامنا ہوتا ہے۔۔
ویگو ڈالے آتے ہیں غائب کر دیتے
مولانا فضل الرحمان نے خود لندن پلان کے کریکٹرز کی بات کی
خواجہ آصف نے خود جنرل باجوہ سے گفتگو کا اعتراف کیا
بانی پی ٹی آئی خود آر شخص تھا اس لیے ٹارگٹ تھا۔
ہم خوف کے بت توڑ آگ کا دریا عبور کر کے آئے ہیں۔
مرکزی حکومت اور پنجاب حکومت فارم 47 کی دیمک زدہ بیساکھیوں پر کھڑی ہیں۔
ہمارے لوگوں کو غائب کیا گیا جیلوں میں ڈالا گیا ۔
یہ حقائق پاکستان کی عوام 50سال تک یاد رکھیں گے
ریحانہ ڈار کو بالوں سے کھینچا گیا ۔
ہماری ایک داستان ہے دل خون کے آنکھو رو رہا ہے
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تقریر کے دوران مسلم لیگ ن کی رکن تہمینہ دولتانہ کا شورشرابہ
تہمینہ دولتانہ کو سپیکر نے بار بار روکنے کی کوشش کی
تہمینہ دولتانہ شور کرتی رہیں
سپیکر نے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو بولنے کا کہہ دیا
تہمینہ دولتانہ کو خاموش ہونا پڑ گیا
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تقریر میں حکومتی اراکین کی مداخلت
نواز شریف نے توشہ خانہ سے گھڑی لی
نواز شریف نے توشہ خانہ سونے کی انگوٹھیاں لیں
پھر ان کے پلیٹ لیٹس گر جاتے ہیں
توشہ خانہ سے اناناس بھی غائب ہو جاتا ہے
کوئی تبصرے نہیں
Hi