Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

سائفر کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ

  اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ  ایف آئی اے سپیشل پراسیکیوٹر...

 


اسلام آباد ہائیکورٹ


سائفر کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ 


ایف آئی اے سپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ،ذوالفقار عباس نقوی،کے وکلاء بیرسٹر سلمان صفدر ،خالد یوسف چودھری،سردار مصروف،آمنہ علی مرزا عاصم بیگ اور دیگر،عمران خان کی بہن علیمہ خان اور شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی اور دیگر کمرہ عدالت موجود،


معزز ججز کے اجلاس کے باعث اپیلوں پر تاحال نہ سماعت ہوئی اور نہ سماعت ملتوی کی جاسکی،

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ