Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی مہنگی پڑ گئی

  بریکینگ  شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی مہنگی پڑ گئی  خیبرپختونخوا میں پوسٹنگ ٹرانسفرنگ کے لیے مسلسل دخل اندازہ کرنے پر ش...

 


بریکینگ 


شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی مہنگی پڑ گئی 


خیبرپختونخوا میں پوسٹنگ ٹرانسفرنگ کے لیے مسلسل دخل اندازہ کرنے پر شیر افضل مروت کو وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے سخت الفاظ میں منع کیا تھا ، ذرائع تحریک انصاف 


شیر افضل مروت نے جواباً علی امین گنڈاپور سے کارکنوں کے سامنے زبان درازی کی ، ذرائع تحریک انصاف 


موجود کارکنوں نے شیر افضل مروت کو خاموش رہنے کا کہا ، شیر افضل مروت بھی ڈٹ گئے ، ذرائع 


وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے ڈی آئی خان ہی سے شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فوری ڈی نوٹی فائی کیا ، ذرائع تحریک انصاف 


اگلے ہی روز علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سے ملاقات کے دوران سارا معاملہ سامنے رکھا ، ذرائع تحریک انصاف 


چیئرمین پی اے سی علی امین گنڈاپور کے کہنے پر شیر افضل مروت کی بجائے شیخ وقاص اکرم کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ، ذرائع تحریک انصاف 


دو روز تک اپنے بھائی کا مقدمہ لے کر شیر افضل مروت اڈیالہ جیل جاتے رہے


بیرسٹر گوہر علی ، عمر ایوب اور شبلی فراز بھی شیر افضل مروت کے رویئے سے دو قدم  پیچھے ہٹ گئے 


شیر افضل مروت کو تین بار بیرسٹر گوہر علی نے شوکاز نوٹس سے بچایا ، ذرائع 


آخر کار پارٹی نے شیر افضل مروت کو کھڈے لائن کرتے ہوئے پارٹی معاملات سے سائیڈ لائن کر دیا ، ذرائع 


شیر افضل مروت کے حق میں متعدد ایم این ایز معاملات سدھارنے کی کوششوں میں ہیں ، ذرائع تحریک انصاف 


شاندانہ گلزار سمیت دیگر ارکان کے عمر ایوب سے رابطے ، ذرائع تحریک انصاف 


آئندہ کچھ روز میں جرگہ منعقد کیے جانے پر اتفاق ، ذرائع تحریک انصاف

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ