Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا صوابی میں جلسے سے خطاب

  مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا صوابی میں جلسے سے خطاب*  ہماری موت اور زندگی کا مقصد آزادی کیلئے عمران خان کے ساتھ ہے ، اسد قیصر  ہم تما...

 


مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا صوابی میں جلسے سے خطاب* 


ہماری موت اور زندگی کا مقصد آزادی کیلئے عمران خان کے ساتھ ہے ، اسد قیصر 


ہم تمام اداروں کی عزت کرتے ہیں ، اسد قیصر 


عمران خان نے بھی کہا کہ یہ ملک بھی ہمارا اور یہ فوج بھی ہماری ، اسد قیصر 


اس دن جو پریس کانفرنس ہوئی ہمیں افسوس ہوا ، اسد قیصر 


ایک ادارے کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے ، اسد قیصر 


یہ ہمارا ادارہ ہے کرنل شیر ہمارا ہیرو ہمارا بھائی اس نے اس پاکستان کیلئے قربانی دی ، اسد قیصر 


ہم اپنے شہدا کی عزت کرتے ہیں ہم اپنے شہدا کے ساتھ کھڑے ہیں ، اسد قیصر 


آپ ہمارے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہیں ، اسد قیصر 


آزادی کی تحریک ہمارے اباواجداد نے چلائی ، اسد قیصر 


پاکستان کیلئے ہم نے قربانیاں دی اور ہم غدار ہو گئے ، اسد قیصر 


جن لوگوں نے اپنا ضمیر بھیجا ، بکاؤ مال بن گئے وہ وفا دار ، اسد قیصر 


جو اپنے لوگوں اور ملک کیلئے کھڑے ہوں وہ غدار ، اسد قیصر 


ہماری زندگیاں اس ملک کی حقیقی آزادی کیلئے ہے ، اسد قیصر 


حقیقی آزادی کیا ہے کہ ہر شہری کے حقوق برابر ہو ، اسد قیصر 


حقیقی آزادی کیا ہے کہ آئین اور قانون کی حکمرانی ہو ، اسد قیصر 


پارلیمان میں عوام نے مینڈیٹ تحریک انصاف کو دیا اور وزیر اعظم شہباز شریف بن گیا ، اسد قیصر 


پنجاب میں عوام نے مینڈیٹ تحریک انصاف کو دیا اور وزیر اعلی مریم بن گئی، اسد قیصر 


جو شکست خوردہ لوگ اسمبلی میں بیھٹے ہیں ان میں کوئی ضمیر ہے ، اسد قیصر 


جس کے پاس عوام کا مینڈیٹ نہیں ان سے کیا مذاکرات کریں ، اسد قیصر 


جن کو ملک پر مسلط کیا گیا وہ اصل انتشاری ٹولہ ہے ، اسد قیصر

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ