Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

امریکی ایمبیسی کے ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر کرسٹوفر جے براٶن کی شبلی فراز سے ملاقات

  امریکی ایمبیسی کے ڈپٹی پولیٹیکل  کونسلر  کرسٹوفر جے براٶن کی شبلی فراز سے ملاقات ملاقات میں امریکی ایمبیسی کے ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر نے آٸی ...

 


امریکی ایمبیسی کے ڈپٹی پولیٹیکل  کونسلر  کرسٹوفر جے براٶن کی شبلی فراز سے ملاقات


ملاقات میں امریکی ایمبیسی کے ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر نے آٸی ایم ایف پروگرام کی حمایت کے حوالے سے پوچھا، شبلی فراز


میں نے امریکی ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر کو آٸی ایم ایف پروگرام پر حمایت کی یقین دہانی کراٸی ہے ، شبلی فراز


آٸی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات میں غریب عوام کیلیے مشکلات ہوں گی، شبلی فراز


آٸی ایم ایف پروگرام میں ملک کی غریب عوام کا خاص خیال رکھا جاٸے، شبلی فراز


ڈی جی آٸی اس پی آر نے پی ٹی آٸی سے مذاکرات نہ کرنے کی بات کی ہے، آپ بات چیت کا عمل کیسے آگے بڑھاٸیں گے؟ کرسٹوفر جے براٶن


ہم جعلی مینڈیٹ  والی حکومت سے بات نہیں کریں گے، شبلی فراز


جب اصل منڈیٹ والی حکومت ہو گی تو ہی حکومت اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات  کریں گے، شبلی فراز

کوئی تبصرے نہیں

Hi