راولپنڈی/ اڈیالہ جیل اڈیالہ جیل اور اسے ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی سخت۔ اڈیالہ جیل کو جانے والے راستے پر اضافی نفری تعینات۔ اڈیالہ روڈ پر م...
راولپنڈی/ اڈیالہ جیل
اڈیالہ جیل اور اسے ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی سخت۔
اڈیالہ جیل کو جانے والے راستے پر اضافی نفری تعینات۔
اڈیالہ روڈ پر مختلف مقامات پر نئی پکٹس قائم کردی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور سینئر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ۔
سابق صدر مملکت عارف علوی کی آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع۔
نو مئی کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ہے۔
راولپنڈی میں غیر قانونی اجتماع اور ریلیز پر پابندی لگادی گئی ہے۔
اڈیالہ روڈ پر کسی قسم کی ریلی یا احتجاج پر بھی پابندی لگادی گئی۔
اڈیالہ جیل کے داخلہ اور خارجی راستوں پر بھی سیکورٹی سخت کردی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں
Hi