کسی نے پوچھا: جبران خلیل جبران :- انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟ اس نے جواب دیا: "لوگ بچپن سے بور ہو جاتے ہیں، بڑے ہونے ک...
کسی نے پوچھا: جبران خلیل جبران :-
انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟
اس نے جواب دیا:
"لوگ بچپن سے بور ہو جاتے ہیں، بڑے ہونے کی جلدی کرتے ہیں، پھر دوبارہ بچے بننے کی آرزو کرتے ہیں، وہ پیسے اکٹھے کرنے کے لیے اپنی صحت کو برباد کرتے ہیں، پھر صحت کو بحال کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں... وہ مستقبل کے بارے میں فکر مندی سے سوچتے ہیں، اور حال کو بھول جاتے ہیں، اس لیے وہ نہ حال میں رہتے ہیں نہ مستقبل میں..
وہ ایسے جیتے ہیں جیسے وہ کبھی نہیں مریں گے، اور وہ ایسے مرتے ہیں جیسے وہ کبھی جیے ہی نہیں۔ "

کوئی تبصرے نہیں
Hi