Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

مٹہ: ایم این اے این اے 4 سوات سہیل سلطان کا اچانک رات 12 بجے مٹہ ہسپتال کادورہ ،

  مٹہ: ایم این اے این اے 4 سوات سہیل سلطان کا اچانک رات  12 بجے مٹہ ہسپتال کادورہ ،  مٹہ ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ، موجود ڈاکٹروں کے س...

 


مٹہ: ایم این اے این اے 4 سوات سہیل سلطان کا اچانک رات  12 بجے مٹہ ہسپتال کادورہ ،  مٹہ ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ، موجود ڈاکٹروں کے ساتھ ملاقات جبکہ گزشتہ روز کلاس فور اور مریض کے درمیان لڑائی کے حوالے سے تفقصلی معلومات حاصل کرلی۔    ہسپتال میں نائٹ ڈیوٹی پر موجود ڈی ایم ایس ڈاکٹر ضیاء اللہ خان ودیگر سٹاف کی موجودگی میں انہوں کہا کہ کسی سرکاری اہلکار کو مریضوں کے ساتھ بدتمیزی کسی صورت  برداشت نہیں کرونگا ورنہ ایسے ملازمين کے لیے سوات میں کوئی جگہ نہیں ہے،اس موقع پر حلقہ پی کے 9 صدر عزیز زادہ حلقہ پی کے 10 کےجنرل سیکرٹری ثناء اللہ خان ودیگر پارٹی کے کارکنان بھی موجودتھے۔۔

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ