Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

کالام روڈ پر ابھی تازہ لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی ہے،

  کالام روڈ پر ابھی تازہ لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی ہے، اور مزید ہونے کے خدشات ہیں، بارش کی شدت کے وجہ سے بھاری مشینری سے کام کرنا محال ہے، جونہی ب...

 



کالام روڈ پر ابھی تازہ لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی ہے، اور مزید ہونے کے خدشات ہیں، بارش کی شدت کے وجہ سے بھاری مشینری سے کام کرنا محال ہے، جونہی بارش میں کمی واقع ہوجائے تو انشاءاللہ چند لمحوں میں روڈ کلئیر ہوگا، متعلقہ اداروں کے اہلکار اور مشینری جائے وقوعہ کے پاس اپنی ڈیوٹی پر تیار کھڑی ہے، فی الحال کالام جانے میں تاخیر سے کام لیجیے، ہم آپ کو روڈ کلئیر ہونے پر مطلع کرینگے ،

آپ بے فکر رہیں میری نظر آپ پر ہے

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ