*🥀سنہرے الفاظ🥀* زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا سامان ہو. پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم ز...
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا سامان ہو. پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں ہمارا تعلق ﷲ ﷻ سے ہمیشہ مضبوط رہے اور یہ کہ سب حاصل ہونے کے باوجود بھی ہمیں ﷲﷻ کا شُکر ادا کرنے کی توفیق ہو...!

کوئی تبصرے نہیں
Hi