چیف جسٹس کو بلے کا نشان چھیننے اور مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کا معاوضہ ایکسٹینشن کی صورت میں مل رہا ہے، چیف جسٹس مدت ملازمت میں توسیع ایک رشوت ...
چیف جسٹس کو بلے کا نشان چھیننے اور مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کا معاوضہ ایکسٹینشن کی صورت میں مل رہا ہے، چیف جسٹس مدت ملازمت میں توسیع ایک رشوت کے طور پر لے رہے ہیں جوکہ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔۔۔ قاضی فائز عیسی نے عدلیہ کی آزادی میں ماورائے دستور اور ماورائے جمہوریت قوتوں کا دروازہ کھولا ہے جس کے بھیانک اثرات دوررس ہونگے۔
پاکستان کا دستور ایسے کسی بھی مخصوص شخص کیلئے آئین میں ترامیم کی اجازت نہیں دیتا ،قانون سازی ہمیشہ ان موضاعات پر کی جاتی ہے جہاں اجتماعی مفاد ہو،پاکستان تحریک انصاف اس ترامیم کی ہر قانونی اور جمہورتی طریقے سے مخالفت کرے گی اور اس کا راستہ پارلیمان میں بھی روکے گی ترجمان تحریک انصاف

کوئی تبصرے نہیں
Hi