ہم "مکمل" نہیں ہوتے ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی غصے سے سرخ ہو جاتا ہے کوئی ہمار...
ہم "مکمل" نہیں ہوتے ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی غصے سے سرخ ہو جاتا ہے کوئی ہماری قربت کیلئے ترستا ہےتو کوئی ہمارے سائے سےبھی دور رہنا چاہتاہے کوئی انسان صرف اچھا یاصرف برا نہیں ہوتا، ہم کسی کیلئے ایک مثال اور کسی کیلئے سبق ہوتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں
Hi