Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفی دے دیا

  وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفی دے دیا  11 مئی 2024 کو پارٹی کے سیکریٹری جنرل کو استعفی بھجوایا گیا   2017 م...

 


وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفی دے دیا 


11 مئی 2024 کو پارٹی کے سیکریٹری جنرل کو استعفی بھجوایا گیا 


 2017 میں قائد نوازشریف سے ناحق وزارت عظمی اور جماعت کی صدارت چھین لی گئی تھی۔ شہباز شریف 


میرے محبوب قائد کی بریت اُن کے باوقار کردار اور قوم کی خدمت کے بے داغ ماضی کی گواہی ہے۔ شہباز شریف 


جماعت اور قیادت نے دور آزمائش کا بڑی بہادری اور ثابت قدمی سے مقابلہ کیا اور سرخرو ہوئے۔ شہباز شریف 


اس عہدے کو ہمیشہ ایک امانت سمجھا ہے جسے اپنے قائد کو واپس لوٹا رہا ہوں، شہباز شریف 


 نوازشریف اپنی غیر معمولی لیڈرشپ اور وژن سے ملک اور جماعت کی راہنمائی فرمائیں۔ شہباز شریف


کوئی تبصرے نہیں

Hi