Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

‏راولپنڈی *بیرسٹر گوہر علی خان کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو

  راولپنڈی  *بیرسٹر گوہر علی خان کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو* نیب مکمل طور پر اس کیس میں آوٹ ہو چکی ہے  گواہان نے بیانات دیئے کہ بانی پ...

 


راولپنڈی 

*بیرسٹر گوہر علی خان کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو*

نیب مکمل طور پر اس کیس میں آوٹ ہو چکی ہے 

گواہان نے بیانات دیئے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے اس کیس سے کوئی فائدہ نہیں لیا 

بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے کہا توشہ خانہ میں چوتھا کیس تیار کر لیا گیا ہے 

*عمران خان  نے آئی ایس پی آر کے بیان پر موقف دیا کہ مجھ سے معافی مانگی جائے*

بتایا جائے 9 مئی سازش پر کس کے کہنے پر بانی پی ٹی آئی  عمران خان کو گرفتار کیا گیا 

18 مارچ، 9 مئی اور 5 اگست کو کوشش کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  کو گرفتار کیا جائے 

بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے کہا کہ رول آف لاء ہوا تو ملک ترقی کرے گا 

ہمیں ریلی اور کنونشن کی اجازت نہیں دی جارہی، ہماری جماعت ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے 

انوارالحق کاکڑ نے بیان دیا کہ حکومت فارم 47 پ بنائی گئی اس حوالے سے عدالت جائیں گے 

ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، عدلیہ نے بانی پی ٹی آئی کو ریلیف نہیں دیا 

دوران عدت نکاح کیس میں پراسیکیوشن کی جانب سے تاخیر کی جارہی ہے

*بیرسٹر گوہر/میڈیا گفتگو*

کشمیر کا معاملہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے،تحمل کا مظاہرہ کیا جائے

کشمیر میں ہماری حکومت ختم کی گئی، ہم عوام کے مطالبات کے ساتھ ہیں 

فنانشل افسر نے عدالت نے بتایا کہ اس کیس میں سرکار کو کوئی نقصان نہیں ہوا

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات چیت ہو سکتی ہے لیکن ڈیل نہیں ہو سکتی 

حکومت کو عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہنگامی اقدامات کرنے ہوں گے 

*سپریم کورٹ کے کسی رجسٹرار نے عدالت میں اس کیس کے حوالے سے کوئی بیان نہیں ریکارڈ کروایا*

*انتظار پنجوتھہ/میڈیا ٹاک*


ایک بنک کے فنانشل افسر نے عدالت نے اس کیس میں بیان ریکارڈ کروایا 


فنانشل افسر نے تصدیق کی کہ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں موجود رقم پر پرافٹ لگا

کوئی تبصرے نہیں

Hi