اسلام آباد آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی پریس کانفرنس آزاد کشمیر میں گزشتہ چند روز سے بجلی اور آٹے کے لیے عوام اپنی جد...
اسلام آباد
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی پریس کانفرنس
آزاد کشمیر میں گزشتہ چند روز سے بجلی اور آٹے کے لیے عوام اپنی جدوجہد جہد کو ریکارڈ کروا رہے تھے : وزیر اعظم انوار الحق
سستی روٹی اور سستی بجلی ایسے مطالبے ہیں جس سے کوئی بھی زی شعور انکار نہیں کر سکتا: وزیر اعظم انوار الحق
ساری صورتحال کے حل کے لئے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پارلیمانی ممبران کو صدر ہاوس بلا کر پوچھا: وزیر اعظم انوار الحق
انہوں نے کہا کہ اگر وہاں کوئی مسئلہ ہے تو ہم سندھ سے بھی بجلی دینے کو تیار ہیں : وزیر اعظم انوار الحق
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے مجھے لاہور سے فون کیا اور یقین دلایا کہ ہم اس مسئلے کو حل کریں گے: وزیر اعظم انوار الحق
لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے جمہوری حکومت ہے وہ پر امن جدوجہد کو سمجھتی ہے: وزیر اعظم انوار الحق
دفع 144 کی خلاف ورزی کے باوجود، 100 سے زائد آزاد کشمیر کی پولیس زخمی ہوئی، ایک سب انسپکٹر نے جامہ شہادت نوش کیا : وزیر اعظم انوار الحق
اس سب کے باوجود فائر استعمال کرنے سے منع کیا گیا: وزیر اعظم انوار الحق
تمام اسٹیک ہولڈر کو مدعو کیا گیا، پاکستان کی حکومت بھی مشکلات کا شکار ہے : وزیر اعظم انوار الحق
میں کھلے دل سے وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں: وزیر اعظم انوار الحق
وزیر اعظم نے تمام تر تحفظات کو مسترد کر کے کشمیریوں کے حق کے کیے انہوں نے فل فور نوٹیفیکیشن جاری کیا: وزیر اعظم انوار الحق
جو کام عرصہ دراز سے پینڈنگ تھے وہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے ہیں: وزیر اعظم انوار الحق
کوئی تبصرے نہیں
Hi