رسول الله ﷺ نے فرمایا: دمچی (ریڑھ) کی ہڈی کے آخری سرے کے سوا، پورے ابن آدم (کے جسم) کو مٹی کھالے گی. اِسی سے انسان پیدا کیا گیا اور اِسی س...
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
دمچی (ریڑھ) کی ہڈی کے آخری سرے کے سوا، پورے ابن آدم (کے جسم) کو مٹی کھالے گی. اِسی سے انسان پیدا کیا گیا اور اِسی سے پھر اکھٹا کیا جائے گا.
مسلم 7415، 7416
(بخاری 4814، 4935؛ ابوداؤد 4743؛ نسائی 2079؛ ماجہ 4266؛ مشکوٰۃ 5521)
کوئی تبصرے نہیں
Hi