Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

میرے لیے تو مر گئے ہو، خوش رہو

  ‏میرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو، خوش رہو کسی کی زندگی بنو، کہ بندگی میرے لیے تو مر گئے ہو، خوش رہو

 


‏میرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا

جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو، خوش رہو


کسی کی زندگی بنو، کہ بندگی

میرے لیے تو مر گئے ہو، خوش رہو

کوئی تبصرے نہیں

Hi