تم جاؤ اور دریا دریا پیاس بجھاؤ جن آنکھوں میں ڈوبو جس دل میں بھی اترو میری طلب آواز نہ دے گی لیکن جب میری خواہش اور میری چاہت کی لو اتنی ت...
تم جاؤ
اور دریا دریا پیاس بجھاؤ
جن آنکھوں میں ڈوبو
جس دل میں بھی اترو
میری طلب آواز نہ دے گی
لیکن جب میری خواہش
اور میری چاہت کی لو
اتنی تیز اور اونچی ہو جائے
جب دل رو دے
تب لوٹ آنا
- احمد فراز
کوئی تبصرے نہیں
Hi