آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دی، نئی حکومت نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی پالیسیاں جاری...
آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دی،
نئی حکومت نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی پالیسیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے، آئی ایم ایف
پیچیدہ سیاسی صورت حال، مہنگائی اور سماجی تناؤ پالیسی اصلاحات کے نفاذ کو متاثر کر سکتا ہے، آئی ایم ایف
معاشی پالیسیوں کے عدم نفاذ، کم بیرونی فنانسنگ کے باعث قرضوں اور ایکسچیج ریٹ پر دباو کا خدشہ، دستاویز
بیرونی فنانسنگ میں تاخیر کی صورت میں بینکوں پر حکومت کو قرض دینے کیلئے دباو مزید بڑھے گا، رپورٹ
اس کے نتیجے میں نجی شعبے کیلئے فنانسنگ کی گنجائش مزید کم ہونے کا خدشہ، رپورٹ
اشیاء کی قیمتوں, شپنگ میں رکاوٹیں یا سخت عالمی مالیاتی حالات بھی بیرونی استحکام کو بری طرح متاثر کریں گے, رپورٹ
انتخابات کے بعد دو بڑی جماعتوں نون لیگ، پی پی پی نے نئی مخلوط حکومت بنائی، آئی ایم ایف دستاویز
پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے دیگر سیاسی گروپوں سے زیادہ ووٹ حاصل کیئے، آئی ایم ایف دستاویز
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان نے قومی اسمبلی میں بڑی اپوزیشن قائم کی ہے، آئی ایم ایف
کوئی تبصرے نہیں
Hi