Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

پورے خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بہت بڑھ گئی ہے ، اسد قیصر

  مرکزی رہنما پی ٹی آیی اسد قیصر کا خیبر پختونخوا میں ناروا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بیان*  پورے خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بہت بڑھ گئ...

 


مرکزی رہنما پی ٹی آیی اسد قیصر کا خیبر پختونخوا میں ناروا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بیان* 


پورے خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بہت بڑھ گئی ہے ، اسد قیصر 


18 18 گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ، اسد قیصر 


 اس گرمی میں اس طرح کی لوڈ شیڈنگ ناقابل برداشت ہے ، اسد قیصر 


غلط پروپیگنڈا پھلایا جارہا ہے کہ خیبر پختونخوا والے بل نہیں دیتے ، اسد قیصر 


خیبر پختونخوا کا دوسرے صوبوں سے موازنہ کیا جائے تو یہاں بل دینے کی شرح زیادہ ہے ، اسد قیصر 


ہم بھی چاہتے ہیں کہ بجلی چوری ختم ہو اس کے خلاف حکومت کو مکمل کریک داؤن کرنا چاہئے ، اسد قیصر 


لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو بجلی کی نعمت سے محروم رکھیں ، اسد قیصر 


میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ناجائز لوڈ شیڈنگ کو فلفور ختم کیا جائے ، اسد قیصر 


بجلی لوڈ شیڈنگ پر اسمبلی میں بھی بات کروں گا ، اسد قیصر 


حکام بالا اور خاص کر چیف پیسکو سے کہتا ہوں کہ ایک گھنٹہ بعد لوڈ شیڈنگ کرنے کا شیڈول بلکل قبول نہیں ہے ، اسد قیصر 


بجلی چوری پر ایکشن لیں پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی ، اسد قیصر 


ناجائز لوڈ شیڈنگ اور اور بلنگ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے ، اسد قیصر 


اگر ناجائز لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو لوگوں کو روڈوں پے نکالوں گا ، اسد قیصر 


آزاد کشمیر کا کیا حال ہے ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں انارکی پھیلے ، اسد قیصر 


آپ لوڈ شیڈنگ کو کنٹرول کریں اور لوگوں کو ریلیف دیں ، اسد قیصر 


اگر ہمارا مطالبہ پورا نہیں ہوا تو آگے کا لائحہ عمل دیں گے ، اسد قیصر

کوئی تبصرے نہیں

Hi