قادر خان ہندی فلم مزاح نگار ہونے کے ساتھ ساتھ فلم ہدایت کار بھی تھے۔ وہ اب تک 300 سے زائد فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ ان کی پہلی فلم داگ تھی...
قادر خان ہندی فلم مزاح نگار ہونے کے ساتھ ساتھ فلم ہدایت کار بھی تھے۔ وہ اب تک 300 سے زائد فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ ان کی پہلی فلم داگ تھی جس میں انہوں نے فرد جرم عائد کرنے کے وکیل کا کردار ادا کیا۔ اسماعیل یوسف کالج سے گریجویشن مکمل کی انہوں نے بطور استاد بھی کام کیا ❤️ #تصویر #بالی ووڈ

کوئی تبصرے نہیں
Hi