Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

سقراط کہتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو صبح کو بہت دیر سے اٹھتا تھا، والدہ

  سقراط کہتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو صبح کو بہت دیر سے اٹھتا تھا، والدہ کو میری اس روش سے سخت نفرت تھی، کیوں کہ وہ مجھے ایک بہت بڑا تاجر د...

 


سقراط کہتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو صبح کو بہت دیر سے اٹھتا تھا، والدہ کو میری اس روش سے سخت نفرت تھی، کیوں کہ وہ مجھے ایک بہت بڑا تاجر دیکھنا چاہتی تھی۔ ایک دن مجھے ایک استاد صاحب کے پاس لے گئی تاکہ وہ مجھے سویرے اٹھنے کی فوائد بتائیں۔ اس استاذ نے ایک کہانی کے ذریعے مجھے موٹیویٹ کرتے ہوئے کہا:

”دو پرندے تھے، 

ایک سویرے اٹھ کر کیڑے مکوڑے تلاش کر کے پیٹ بھرتا تھا اور دوسرا دیر سے اٹھتا، جس کےلیے کوئی کیڑا مکوڑا زمین پر رینگتا ہوا نہ ہوتا کہ وہ کھا سکے۔“

یہ کہانی سنا کر ، 

استاذ نے سقراط سے فیڈ بیک لیتے ہوئے پوچھا: 

”اس کہانی سے آپ نے کیا سمجھا؟“

سقراط بولے:

”جو کیڑے جلدی اٹھتے ہیں، وہ جلدی کھائے جاتے 

کوئی تبصرے نہیں

Hi