حافظ نعیم الرحمن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو کون تحویل میں لےکس پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟صحافی...
حافظ نعیم الرحمن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو کون تحویل میں لےکس پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟صحافی کا سوال
جو بھی حفاظتی تحویل میں لئے جانے کا طریقہ کار ہے اسی کے تحت تحویل میں لیا جائے حافظ نعیم الرحمن
کیا جماعت اسلامی اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنے گی صحافی کا سوال
جماعت اسلامی کسی مقصد کے لئے اشتراک عمل کسی سے بھی کرسکتی ہے مگر کسی اتحاد سے حصہ نہیں بنے گی حافظ نعیم الرحمن
اسرائیل حماس کے ہاتھوں شکست کھاچکا ہے
اسرائیل کے مظالم مسلم حکمرانوں کی وجہ سے ہیں
گندم کے بحران میں پی ڈی ایم نگران حکومت اور اب پھر پی ڈی ایم کی حکومتیں ہی ذمہ دار ہیں
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو حفاظتی تحویل میں لیا جائے
فارم 47کے حوالے سے نگران وزیر اعظم کا بیان ان کے لئے خطرہ بن رہا ہے
نگران وزیر اعظم کو تحویل میں لیکر پوچھا جائے کہ فارم 47کے ذریعے کس نے کیا کیا ؟
حکومت نے وقت گزاری کی اور اب گندم خریدنے سے انکار کردیا ہے
کروڑوں لوگوں کےساتھ حکومت نے ظلم کیا ہے
سولہ مئی کو مال روڈ لاہور پر جماعت اسلامی کسانوں کے ساتھ ملکر احتجاج کرے گی
آزاد جموں و کشمیر میں بنائی گئی حکومت کے نتائج سامنے آرہے ہیں
وفاقی و ازاد کشمیر حکومت ملک دشمن قوت کو موقع فراہم نہ کریں
عوامی ایکشن کمیٹی کے اکثر مطالبات جائز ہیں
قوت کی بنیاد پر روکنے کی پالیسی ترک کی جائے
پولیس سمیت دیگر ادارے بھی ہمارے ہیں
پرامن مزاحمت کی جائے جماعت اسلامی حمائت کرے گی
کشمیر پر ہماری پوزیشن متحمل نہیں جوکچھ ہورئاہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد میں پریس کانفرنس
فارم 47کی حکومتوں نو ن لیگ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو ہم پر مسلط کیا گیا
آج بھی وقت ہے چیف جسٹس آف پاکستان جوڈیشل کمیشن بنائیں
چیف جسٹس فارم 45کی بنیاد پر سپریم کورٹ نتائج مرتب کرائے
سولہ مئی کو کسانوں کے ساتھ لاہور میں مظاہرہ کریںگے
19مئی کو اسلام آباد کے حوالے سے اہم اعلان کرونگا
وایٹ ہاؤس کے سامنے تو احتجاج ہوسکتا ہے اسلام آباد میں کیوں نہیں
غزہ میں دس ہزار لاپتہ ہوچکے
چالیس ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
اسرائیل نے قحط سالی پیداکردی ہے
امریکہ اسرائیل کو محدود پیمانے کے طورپر کاروائی کی اجازت دے رہا ہے
مصر جواب دے اسرائیل کیسے رفح بارڈر بند کررہا ہے
آج فلسطینیوں کی باری ہے تو کل کسی اور کی ہوگی
پاکستان کے نمائندے اقوام متحدہ میں اچھا موقف اختیارکررہا ہے
پاکستان کی موثر آواز ہی کافی نہیں
پاکستان کو آگے بڑھ کرعملی حصہ ڈالنا چاہئے
انیس مئی کو جماعت اسلامی پشاورمیں غزہ ملین مارچ کررہی ہے
اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبا نے مظاہرہ کیا جسے پر تشدد کیا گیا
آپ وائٹ ہاوس کے باہر تو مظاہرہ کیا جاسکتا ہے مگر اسلام آباد میں نہیں کیا جاسکتا
انیس مئی کو پشاور میں اسلام آباد کے حوالے سے اہم اعلان کروں گا
میڈیا کی صنعت کو بہت مشکلات کا سامنا ہے
میڈیا ورکرزکو معاشی و آزادی صحافت کے مسائل کا سامنا ہے
ملک کے مختلف شعبوں کی تقسیم میڈیا میں نظر نہیں آنا چاہئے
میں نے بلوچستان کا دورہ کیا ہے
ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قانون کی بالادستی نہیں
کچھ لوگ قانون کی بالادستی کے لئے اٹھنے والی آوازوں کو دبا دینا چاہتے ہیں
قانون کے نفاذ والے ہی قانون شکنی کررہے ہیں
لوگوں کو ماورائے عدالت لاپتہ کردیا جاتا ہے
بلوچستان میں جگہ جگہ ناکوں پر لوگوں کی توہین کی جاتی ہے
بہاولپور میں سولر پارک بنادیا
بلوچستان میں سولر پلانٹس کیوں نہیں لگائے جارہے
گوادر میں بڑے بحری جہازوں سے چھوٹی بڑی مچھلیاں نکالی جارہی ہیں
جب احساس محرومی ہوگا تو عالمی قوتیں بھی اسے کیش کرتی ہیں
فارم 47کی حکومتیں پی پی پی ن لیگ اور ایم کیو ایم کو عوآم پر جبری مسلط کردیا ہے
حافظ نعیم الرحمن
غزہ میں دس ہزار لاپتہ ہوچکے
چالیس ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
اسرائیل نے قحط سالی پیداکردی ہے
امریکہ اسرائیل کو محدود پیمانے کے طورپر کاروائی کی اجازت دے رہا ہے
مصر جواب دے اسرائیل کیسے رفح بارڈر بند کررہا ہے
آج فلسطینیوں کی باری ہے تو کل کسی اور کی ہوگی
پاکستان کے نمائندے اقوام متحدہ میں اچھا موقف اختیارکررہا ہے
پاکستان کی موثر آواز ہی کافی نہیں
پاکستان کو آگے بڑھ کرعملی حصہ ڈالنا چاہئے
انیس مئی کو جماعت اسلامی پشاورمیں غزہ ملین مارچ کررہی ہے
اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبا نے مظاہرہ کیا جسے پر تشدد کیا گیا
آپ وائٹ ہاوس کے باہر تو مظاہرہ کیا جاسکتا ہے مگر اسلام آباد میں نہیں کیا جاسکتا
انیس مئی کو پشاور میں اسلام آباد کے حوالے سے اہم اعلان کروں گا
کوئی تبصرے نہیں
Hi