Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

اہم ترین* *بیرسٹر گوہر خان کا عدالت سے عمران خان اور

  اہم ترین* *بیرسٹر گوہر خان کا عدالت سے عمران خان اور انکی اہلیہ کی صحت و سلامتی کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور حکومتی مشینری کی جانب سے حکم ...

 


اہم ترین*

*بیرسٹر گوہر خان کا عدالت سے عمران خان اور انکی اہلیہ کی صحت و سلامتی کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور حکومتی مشینری کی جانب سے حکم عدولی پر سختی سے نوٹس لینے کا مطالبہ* 


بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کی صحت اور سلامتی بنیادی اہمیّت کی حامل ہے، بیرسٹر گوہر خان


عمران خان اور انکی اہلیہ کی صحت و سلامتی کروڑوں پاکستانیوں کیلئے مسلسل تشویش کی ایک بڑی وجہ ہے، بیرسٹر گوہر خان 


 عدالت بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کے بااعتبار ڈاکٹرز سےباقاعدگی سےطبّی معائنے/میڈیکل ٹیسٹس کےحوالے سے اپنے احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے، بیرسٹر گوہر خان


اس معاملے پر جیل انتظامیہ اور حکومتی مشینری کی جانب سے حکم عدولی کا سختی سے نوٹس لے، بیرسٹر گوہر خان


منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

کوئی تبصرے نہیں

Hi