Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

جاری، ذرائع عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات حکومت ماننے کو تیار ہے، حکومتی ذرائع

  اسلام آباد آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف کا بیان آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش ہے، وزیراعظم بد قسمتی سے کچھ ...

 


اسلام آباد

آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف کا بیان


آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش ہے، وزیراعظم


بد قسمتی سے کچھ عناصر ایسی صورتحال میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرتے ہیں ، وزیراعظم


بحث، استدلال اور پرامن احتجاج کسی بھی جمہوریت کا حسن ہیں وزیراعظم


حکومتی املاک کو نقصان پہنچانے اور قانون ہاتھ میں لینے کی بالکل بھی اجازت نہیں دی جائے گی وزیر اعظم


وزیراعظم آذاد کشمیر سے صورتحال پر بات کی ہے وزیراعظم شہباز شریف


مسلم لیگ ن آذاد جموں و کشمیر کے تمام عہدیداران کو عوامی ایکشن کمیٹی کے عہدیداران سے بات کرنے کا ٹاسک دیا وزیراعظم


تمام اطراف پر صورتحال کے پر امن حل پر زور دیتا ہوں وزیراعظم


پر امید ہوں کہ مسلئہ جلد حل کر لیا جائے گا وزیراعظم

جموں و کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں جاری پرامن عوامی تحریک کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج


جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پریس کلب کے باہر احتجاج 


راولپنڈی آسلام آباد میں مقیم کشمیریوں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک


جوائنٹ ایکشن کمیٹی کشمیر میں مظاہرین کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتی ہے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی 


حکومت آزاد کشمیر موجودہ کشیدگی کی زمہ دار ہے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی 


جب تک جوائنٹ ایکشن کمیٹی جموں کشمیر کے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا، جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی


کشمیر بجلی بنا کر دے رہا ہے لیکن وہاں 18 18 گھنٹے کئی کوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے،جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی


کشمیر میں آٹا خریدنا مشکل ہو گیا ہے،جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی


بجلی اور آٹے کی قیمتیں کم کی جائیں،جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی


کشمیر کی عوام کے بجلی مفت یا ٹیکس فری کی جائے،جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی

حکومت آزاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات جاری

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل (ر) وقار نور ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات میں شریک

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر بھی ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات میں شریک، ذرائع

حکومتی کمیٹی کے اراکین، عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان مذاکرات میں شریک

مذاکرات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر غور جاری، ذرائع

عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات حکومت ماننے کو تیار ہے، حکومتی ذرائع


کوئی تبصرے نہیں

Hi