ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت پی ٹی آئی وکلاء ...
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد
بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت
پی ٹی آئی وکلاء سردار مصروف، عنصرکیانی، مرتضیٰ طوری عدالت پیش
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب دیگر خواتین کارکنان کے ساتھ عدالت پیش
عدالتی عملے نے سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی آج رخصت کے بارے میں پی ٹی آئی وکلاء کو آگاہ کردیا
شکائت کنندہ کے وکیل رضوان عباسی کے معاون وکیل بھی عدالت پیش
شکائت کنندہ کے معاون وکلاء نے سماعت 25 مئی تک ملتوی کرنے کی استدعا کردی
جان بوجھ کر اپیلوں کو التواء میں لےجانا چاہتے ہیں، وکیل سردارمصروف
پی ٹی آئی سینیئر وکلاء کی طرف سے سماعت کل کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت ہے، وکیل عنصرکیانی
ہمارے وکلاء مخصوص کیس کے لیے لاہور سے اسلام آباد آتے ہیں، وکیل مرتضیٰ طوری
آج بھی پی ٹی آئی وکلاء موجود ہیں، کل بھی دستیاب ہوں گے،وکیل مرتضیٰ طوری
خاورمانیکا کے وکیل رضوان عباسی تو اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں، وکیل مرتضیٰ طوری
پی ٹی آئی وکلاء نے سلمان اکرم راجہ کے عدالت پہنچنے تک سماعت ملتوی وقفہ کرنے کی استدعا کی
جج صاحب کی طرف سے ہدایات ہیں کہ منگل کو سماعت مقرر کردیں، عدالتی عملہ
سلمان اکرم راجہ کے بعد کیس کی تاریخ مقرر کی جائےگی، سماعت ملتوی وقفہ

کوئی تبصرے نہیں
Hi