Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

میرا عمران اس گلی میں ہے / انور مقصود

  ‏کیا خبر ان محل نشینوں کو قوم کی آن اس گلی میں ہے میں جو کافر ہوں اس گلی باہر میرا ایمان اس گلی میں ہے ایک مہاجر پکارے جاتا ہے وہ پٹھان اس...

 


‏کیا خبر ان محل نشینوں کو

قوم کی آن اس گلی میں ہے

میں جو کافر ہوں اس گلی باہر

میرا ایمان اس گلی میں ہے

ایک مہاجر پکارے جاتا ہے

وہ پٹھان اس گلی میں ہے

اور ایک بار مجھ کو جانے دو

میرا عمران اس گلی میں ہے

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ