Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

محمد رضوان نے درناک رپورٹ پی سی بی کیساتھ جمع کردی

  محمد رضوان نے درناک رپورٹ پی سی بی کیساتھ جمع کردی ایک پلیئر کو اتنا بھی  رسوا نہیں کرنا چاہئے جس نے متعدد بار پاکستان کا نام روشن کیا ہو ...

 

محمد رضوان نے درناک رپورٹ پی سی بی کیساتھ جمع کردی ایک پلیئر کو اتنا بھی  رسوا نہیں کرنا چاہئے جس نے متعدد بار پاکستان کا نام روشن کیا ہو  میڈیا میں جو خبر چل رہی ہے اسکے مطابق رضوان نے رپورٹ میں کہا کہ میرے موبائل موبائل فون میں کوئی ثبوت آپکو نہیں ملا کیونکہ ایسا کچھ میں نے کیا ہی نہیں ہے میرے موبائل فون کے فلڈر میں سوائے میرے اس کتابوں  کے کچھ بھی نہیں ہے جسکو میں سفر میں پڑھتا ہوں پھر بھی میں آپ کی تسلی کیلئے اللہ کے کلام کو گواہ بناکرکہتاہوں میں نے نہ جوا کیا ہے نہ فکسنگ کی ہے نہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے  ایمان داری سے صرف پاکستان کیلئے کھیلا ہوں پرفارمنس خراب ہے یہ میں خود مانتاہوں لیکن اچھی پرفارمنس بھی دی ہے ملک کیلئے میچز بھی جیتوائے ہے  پرفارمنس اچھی بری ہوتی رہتی ہے یہ ہر ایک پلیئر کیساتھ ہوتا ہے کھبی اسکا سیزن شاندار جاتا ہے تو کھبی خراب لیکن ملک کیساتھ ٹیم کیساتھ ہمیشہ مخلص رہا ہوں   #suggestedforyou #cricket #syedghafarshah



محمد رضوان نے درناک رپورٹ پی سی بی کیساتھ جمع کردی ایک پلیئر کو اتنا بھی  رسوا نہیں کرنا چاہئے جس نے متعدد بار پاکستان کا نام روشن کیا ہو 

میڈیا میں جو خبر چل رہی ہے اسکے مطابق رضوان نے رپورٹ میں کہا کہ میرے موبائل موبائل فون میں کوئی ثبوت آپکو نہیں ملا کیونکہ ایسا کچھ میں نے کیا ہی نہیں ہے میرے موبائل فون کے فلڈر میں سوائے میرے اس کتابوں  کے کچھ بھی نہیں ہے جسکو میں سفر میں پڑھتا ہوں پھر بھی میں آپ کی تسلی کیلئے اللہ کے کلام کو گواہ بناکرکہتاہوں میں نے نہ جوا کیا ہے نہ فکسنگ کی ہے نہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے  ایمان داری سے صرف پاکستان کیلئے کھیلا ہوں پرفارمنس خراب ہے یہ میں خود مانتاہوں لیکن اچھی پرفارمنس بھی دی ہے ملک کیلئے میچز بھی جیتوائے ہے  پرفارمنس اچھی بری ہوتی رہتی ہے یہ ہر ایک پلیئر کیساتھ ہوتا ہے کھبی اسکا سیزن شاندار جاتا ہے تو کھبی خراب لیکن ملک کیساتھ ٹیم کیساتھ ہمیشہ مخلص رہا ہوں 


#suggestedforyou #cricket #syedghafarshah

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ