آپ 25 کڑوڑ عوام کے دل سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے، 8 فروری کو ایک خاموش انقلاب آیا۔ 9 مئی کی مذمت سب نے کی لیکن کیا کسی نے اس بات کی مذ...
آپ 25 کڑوڑ عوام کے دل سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے، 8 فروری کو ایک خاموش انقلاب آیا۔ 9 مئی کی مذمت سب نے کی لیکن کیا کسی نے اس بات کی مذمت کی جو ہزاروں گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال ہوا، سو سے زائد خواتین کو قید کیا گیا، عمران خان کے ساتھ جو بدترین ظلم کیا گیا، ہمارے لوگوں کو ملٹری جیل میں رکھا گیا۔۔۔
عالیہ حمزہ کی انسداد دہشتگردی عدالت پیشی پر دبنگ گفتگو۔

کوئی تبصرے نہیں
Hi